کاروبار شائع 28 جون 2022 12:29pm ایل پی جی کی قیمت میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسری مرتبہ اضافہ 10روپے کے مزید اضافے سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 220 روپے ہوگئی۔
پاکستان عالمی بینک کی غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل، 50 ہزار سے کم آمدن والوں پر ٹیکس لگانے کا مشورہ