کاروباری ہفتے کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 490 پوائنٹس کی کمی دن کے ساڑھے بارہ بجے تک پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس 75 ہزار 600 کی سطح پر آگیا شائع 27 مئ 2024 12:57pm