چینی گاڑیوں کے لیے چیلنج؛ معروف آٹو موبائل کمپنی نے سستی اور اسمارٹ الیکٹرک کار متعارف کرا دی
اگر یورپی یونین ایک نئی چھوٹی کار کی کیٹیگری متعارف کرواتی ہے تو ہم اس گاڑی کی بڑے پیمانے پر پیداوار کے لیے تیار ہیں۔ سی ای او کترین ایڈٹ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.