بھارتی پنجاب میں بندوقیں، تلواریں لہراتے سکھوں کے مسلح جتھے نے خوف پھیلا دیا امرتسر میں پولیس کی بھاری نفری تعینات، مظاہرین پر قابو پانے کی کوششیں جاری اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 10:49pm