سابق برطانوی ٹیسٹ کرکٹر نے خودکشی کرلی 55 سالہ گراہم تھارپ کو شدید ڈپریشن لاحق رہا، 13 برس میں 100 ٹیسٹ اور 82 ایک روزہ میچ کھیلے۔ شائع 12 اگست 2024 06:28pm