لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 22 رنز سے شکست دے دی 193 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 170 رنز پر ڈھیر ہوگئی، انگلینڈ کو سیریز میں 1-2 سے برتری شائع 14 جولائ 2025 09:42pm