لندن پولیس نے جسٹس فائز عیسیٰ پر حملہ کیس بغیر کسی کارروائی کے بند کر دیا سٹی آف لندن پولیس نے واقعہ میں نامزد 28 پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف ناکافی ثبوت پائے گئے شائع 06 دسمبر 2024 09:48am