پی ٹی آئی کو برطانوی پارلیمنٹ میں سبکی کا سامنا، رہنماؤں کو داخلہ نہ ملا لندن میں موجود پی ٹی آئی لیڈرشپ کے درمیان اس ایونٹ پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے شائع 18 جنوری 2025 08:30am