پاکستان کنٹرول لائن کے پانڈو سیکٹر کے قریب تیندوے کے حملے میں 9 سالہ بچی جاں بحق تیندوا گھر کے برآمدے میں کھیلنے والی لڑکی کو اٹھا کر لے گیا، کھیتوں سے بچی کی لاش برآمد اپ ڈیٹ 27 جولائ 2025 12:03pm