پاکستان باڑہ: جعلی سرکاری پیڈ پر ٹیکس وصول کرنے والے 2 ملزمان گرفتار ملزمان کے خلاف لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 اور دفعہ 420 کے تحت ایف آئی آر درج کر لی گئی شائع 24 جون 2025 01:16pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی