پاکستان پرویزالہٰی کی رہائی کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری سنگل بینچ کے فیصلے میں مداخلت کی ضرورت نہیں اس لیے اپیل خارج کی جاتی ہے، عدالت شائع 26 اگست 2023 04:54pm