’چین نے پاکستان کے ذمہ 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا‘ آئندہ سال کے دوران ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر واجب الادا ہیں، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 03:07pm