پاکستان اور دو غیر ملکی بینکوں کے درمیان ایک ارب ڈالر قرض کا معاہدہ، ایشیائی ترقیاتی بینک کی گارنٹی سے مشروط
معاہدے کے تحت یہ پہلا غیر ملکی تجارتی قرض ہوگا جس پر پانچ سال کے لیے دستخط کیے جائیں گے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.