پاکستان سپریم کورٹ کا لیگل ایجوکیشن میں انقلابی قدم: ایل ایل بی کی مدت کم، سی لاء ٹیسٹ ختم لاء کالجز کا معیار بہتر کرنے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات اٹھائے جائیں، سپریم کورٹ شائع 25 جون 2025 12:46pm