پاکستان کو میٹا اے آئی کا اردو ورژن مل گیا پاکستانی عوام اب اردو زبان میں اے آئی سے سوالات، معلومات، اور مختلف موضوعات پر گفتگو کر سکتے ہیں۔ شائع 28 اکتوبر 2025 02:26pm