ایل ڈی اے سیکٹر 16 میں پلاٹس پر قبضے کی تیاریاں تیز، سندھ حکومت ناکام قبضہ مافیا نے 73 ایکڑ سے زائد زمین پر باؤنڈری وال بنادی۔ شائع 25 دسمبر 2022 07:26pm