خاتون نے خرچے سے بچنے کیلئے دفتر کے ٹوائلٹ کو اپنا گھر بنا لیا یانگ کی ماہانہ آمدنی 317 یوآن ہے، مگر وہ صرف 42 یوآن خرچ کرتی ہے اور باقی بچاتی ہے شائع 29 مارچ 2025 05:57pm