امریکی اینکر کو لائیو نیوز بلیٹن کے دوران شادی کی پیشکش بوائے فرینڈ کو اسٹوڈیومیں پھولوں کے ساتھ دیکھ کرخاتون نیوزپڑھنا بھول گئیں۔ شائع 26 اگست 2023 01:35pm