پوسٹ مارٹم کے دوران مردہ شخص کے حلق سے زندہ چوزا نکل آیا ڈاکٹرز کے مطابق انہوں نے اپنے کیریئر میں اس طرح کا کیس پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا شائع 30 دسمبر 2024 01:48pm