ٹرمپ پر ایک اور مقدمہ، ہار گئے تو سڑک پر آجائیں گے عدالت سے ٹرمپ پر کم از کم 250 ملین ڈالر جرمانے اور ان کے بیٹوں کے نیویارک میں کاروبار پر مستقل پابندی کا مطالبہ شائع 02 اکتوبر 2023 11:30pm