لائف اسٹائل سفاری پارک میں شیروں نے ”زوکیپر“ کو زندہ کھالیا چڑیا گھر میں کام کرنے والوں کی شیروں کو ڈرانے کی ناکام کوشش، لیکن کوئی بھی قریب جانے کی ہمت نہ کر سکا اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 11:44pm