تھائی لینڈ کے چڑیا گھر میں ہپو کا بچہ توجہ کا مرکز بن گیا دو ماہ کا مُوڈ ڈینگ کھیلتا کودتا رہتا ہے، لوگوں کو دیکھ کر وہ خوشی سے پُھولا نہیں سماتا۔ شائع 18 ستمبر 2024 11:14pm