حیدرآباد: سول اسپتال میں لفٹ خراب، لاش سمیت 4 افراد پھنس گئے لفٹ کے اندر موجود افراد نے مدد کے لیے شور مچایا، تاہم فوری طور پر کوئی عملہ مدد کو نہ پہنچا شائع 08 جون 2025 12:07pm