دنیا طوفانی بارشوں سے ممبئی اور پونہ میں تباہی، متعدد ہلاکتیں، فوج طلب ممبئی کے بیشتر علاقے دریا بن گئے، سیکڑوں پروازیں معطل، لاکھوں افراد گھروں میں محصور شائع 25 جولائ 2024 03:27pm