لاہور: پولیس کریک ڈاؤن کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد لائسنس دفاتر پر امڈ آئی لاہور میں 15روز کے دوران ایک لاکھ 73 ہزار 317 نئے لرنر پرمٹ جاری ہوئے شائع 29 نومبر 2023 11:16am