دنیا لیبیا سے غیر قانونی فنڈز لینے کا الزام؛ سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی جیل منتقل نکولس سرکوزی پر لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی سے غیر قانونی فنڈز لینے کا الزام تھا۔ اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2025 03:57pm
دنیا کن ممالک کے سربراہان عوامی احتجاج کے دوران ملک چھوڑ کر فرار ہوئے؟ ایسے طاقتور رہنما جن کے بارے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا کہ کوئی انہیں اقتدار سے الگ کر سکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2025 05:35pm
دنیا فلسطینیوں کو ملک نکالنے کا معاملہ، اسرائیل کی آبادکاری کے لیے 5 ممالک سے بات چیت چند ممالک پہلے سے زیادہ غزہ پٹی سے فلسطینیوں کی نقل مکانی کے لیے آمادگی ظاہر کر رہے ہیں، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ شائع 14 اگست 2025 12:54pm
دنیا لیبیا سے 1500 سے زائد تارکین وطن کی اچانک یونان کے سب سے بڑے جزیرے آمد، افراتفری مچ گئی تارکین وطن کی بڑی تعداد کے جزیرے پر جمع ہونے کے باعث ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی، رپورٹ شائع 08 جولائ 2025 09:14am
لائف اسٹائل سورج کو اب تک کا سب سے طویل گرہن لگنے والا ہے، کونسے علاقوں میں دیکھا جاسکے گا؟ حیرت انگیز فلکیاتی مظہر، تاریخ میں ایک نیا باب لکھا جانے والا ہے شائع 23 جون 2025 12:24pm
پاکستان لیبیا کے قریب تارکین وطن کی ایک اور کشتی کو حادثہ، کم از کم پانچ پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ حادثے میں صرف پانچ افراد کو زندہ بچایا جا سکا شائع 18 جون 2025 11:08am
دنیا بلاوا آئے تو کون روک سکے۔۔۔ جہاز نے حاجی کے بنا اڑنے سے انکار کردیا، پائلٹ بے بس حاجی کی حیران کن داستان نے سب کو حیران کردیا شائع 27 مئ 2025 12:55pm
دنیا ترک صدر اردوان نے اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی اسرائیل کے خلاف طاقتور ہونا پڑے گا، خطاب، عالمی لیڈر کہتے ہیں تل ابیب تحمل سے کام لے اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 09:06am
دنیا تیونس میں کشتی ڈوبنے سے 40 غیر قانونی تارکینِ وطن کی ہلاکت کا خدشہ گزشتہ برس تیونس کے حکام نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 70 ہزار تارکین وطن کو روکا تھا اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 09:28am
پاکستان گجرات: لیبیا میں شہری کو اغواء کرنے میں ملوث گینگ کا سہولتکار گرفتار ملزم نے شہری کی بازیابی کے لئے 7 لاکھ روپے وصول کیے، ایف آئی اے شائع 08 اکتوبر 2023 05:39pm
دنیا لیبیا میں سیلاب سے تباہی پر مظاہرے، میئر کا گھر نذر آتش سیکڑوں افراد نے غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے حکام کے احتساب کا مطالبہ کیا۔ شائع 19 ستمبر 2023 11:40am
دنیا لیبیا: ایک ہفتہ سے زائد ملبے میں دبی 2 بچیوں کو زندہ نکال لیا گیا تباہ کن سیلاب کے باعث ہزاروں افراد ہلاک ہوچکے ہیں اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 08:23am
دنیا لیبیا: سمندری طوفان کی تباہی، اموات11 ہزار سے تجاوز کرگئیں ڈبلیو ایچ اونے 2 ملین ڈالر کے ایمرجنسی فنڈ کا اعلان کردیا شائع 15 ستمبر 2023 03:25pm
دنیا لیبیا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ڈیم ٹوٹ گئے، کثیر المنزلہ عمارتیں منہدم ہوگئیں، ہزاروں افراد بے گھر اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 07:16pm
دنیا لیبیا میں سڑکیں لاشوں سے بھر گئیں سینکڑوں خاندان بے گھر، مزید ہلاکتوں کا خدشہ شائع 13 ستمبر 2023 08:52am
دنیا لیبیا میں طوفانی بارشوں سے ڈیم ٹوٹ گئے، 2 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 10 ہزار لاپتا مشرقی علاقے میں دو بڑے ڈیم ٹوٹ گئے اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 05:36pm
پاکستان لیبیا سے بےدخل منکی پاکس کے 4 مشتبہ مریض اسلام آباد ائر پورٹ سے فرار ڈی پورٹ کیے گئے افراد کو خصوصی پرواز سے پاکستان لایا گیا تھا شائع 09 ستمبر 2023 02:23pm
دنیا اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات پر لیبیا کی وزیر خارجہ معطل لیبا کے وزیراعظم نے تحقیقات کے لئے ٹیم تشکیل دینے کا حکم دے دیا شائع 28 اگست 2023 12:16pm
دنیا قاہرہ سے سونا اور ڈالرز بھر کر لانے والے پراسرار طیارے کی زامبیا میں لینڈنگ مصری حکام نے اس حوالے سے خبروں پر پابندی عائد کردی شائع 20 اگست 2023 09:50pm
دنیا بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتیاں جنگجو زبردستی لیبیا واپس لے جانے لگے تارکین وطن کو جنرل حفتار کے علاقے میں پہنچا کر تمام اسباب چھین لیا جاتا ہے شائع 13 اگست 2023 10:34pm
دنیا لیبیا: انسانی اسمگلنگ کے جُرم میں پہلی بار 3 افراد کوسزا سُنادی گئی مجرموں کی شناخت اور قومیت واضح نہیں کی گئی شائع 08 جولائ 2023 08:56am
دنیا لیبیا: تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے سے پاکستانیوں سمیت57 افراد جاں بحق جاں بحق ہونیوالوں کا تعلق پاکستان، بنگلہ دیش، مصراور شام سے ہے اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 03:36pm