جنوبی افریقی بیٹر نے اپنے سابقہ ہم وطن کھلاڑی کا 30 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا لہوان دری پریٹوریئس نے پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں شاندار نصف سنچری جڑ دی شائع 04 نومبر 2025 10:09pm