دنیا سابق امریکی وزیرِ دفاع نے اسرائیل کو دہشتگرد قرار دے دیا ڈیوائسز میں بارودی مواد رکھنا دہشتگردی ہے، نہ روکا گیا تو یہ مستقبل کی جنگ ہوگی، لیون پنیٹا شائع 24 ستمبر 2024 06:05pm