بھارتی اداکارہ کا فوجی بھائی یو اے ای میں گرفتار ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کیا 'چار ہفتوں کے اندر معاملے کی تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے'۔ شائع 10 نومبر 2025 10:41am