چکن بریانی میں ’تنگڑی‘ نہ ہونے پر ہنگامہ، شادی کی تقریب میں مکے، لاتیں اور کرسیاں چل گئیں دولہا بھی اس افراتفری میں اپنا ہاتھ صاف کرنے سے نہ کترایا شائع 25 جون 2024 06:55pm