سال 2025 میں مارے گئے صحافیوں میں نصف کا قاتل اسرائیل ہے: رپورٹ غزہ میں 26 ماہ کے دوران اسرائیلی حملوں میں تقریباً 300 صحافی مارے جا چکے ہیں اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2025 02:48pm