عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کے پہلے جامع ٹیسٹ کی منظور دے دی 12 لاکھ سے زائد ہلاکتوں کے ساتھ ٹی بی پھر ابھری ہے، 2023 میں 82 لاکھ نئے مریض سامنے آئے۔ شائع 05 دسمبر 2024 08:19pm