وزیر دفاع سے اختلافات: لاطینی امریکہ میں امریکی افواج کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا
پیٹ ہیگسیٹھ نے جنوبی کمانڈ کے آپریشنز اور منصوبہ بندی پر نارضگی کا اظہار کیا تھا، ذرائع
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.