دنیا ٹیسلا سے 15 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ ایلون مسک نے منافع کی ادائیگی اور انکریمنٹ روک دیا، مینیجرز کو فہرستیں تیار کرنے کی ہدایت شائع 15 اپريل 2024 04:20pm
دنیا مائیکروسافٹ نے گیمنگ کے شعبے سے 1900 ملازمین برطرف کردیئے "بڑے" بھی زد میں آئے ہیں، "بلزرڈ" کے صدر ادارہ چھوڑ گئے، گیمنگ ڈویژن کی ورک فورس میں 8 فیصد کمی کا فیصلہ شائع 26 جنوری 2024 11:13am
کاروبار دراز کے چیف ایگزیکٹو مستعفی، ملازمین کی چھانٹی کی تیاری لاگت گھٹانے کے ساتھ ساتھ ادارے کو ترک کمپنی ٹرینڈیول کے ہاتھوں فووخت کیے جانے کی اطلاعات بھی آرہی ہیں اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 11:34pm
دنیا گوگل میں مزید 30 ہزار ملازمین کے سروں پر چھانٹی کی تلوار لٹکنے لگی پہلے مرحلے میں تبادلے متوقع، مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال نے انتظامیہ پر دبائو میں بھی اضافہ کردیا شائع 23 دسمبر 2023 10:45am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی