سانحہ لیاری: 27 افراد کی ہلاکت، گرفتار ایس بی سی اے افسران و مالکان عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل
پولیس نے ایس بی سی اے کے گرفتار افسران سمیت 10 افراد کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.