کراچی: پولیس سے مقابلے کے بعد لیاری گینگ کے 6 کارندے گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور جدید خودکار اسلحہ برآمد، ایس ایس پی کیماڑی شائع 04 جون 2025 11:10pm
لیاری سے گرفتار کالعدم بی ایل اے کا کارندہ 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے درویش عرف ساگر کو لیاری سے رینجرز کے گرفتار کیا تھا، ملزم سے ہیند گرنیڈ اور اسلحہ برآمد ہوا تھا اپ ڈیٹ 21 مئ 2025 09:22pm