بنگلا دیشی اداکار شانتو خان اور اُن کے والد کو ہجوم نے مار ڈالا دونوں ڈھاکہ سے فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے لوگوں کے ہتھے چڑھ گئے۔ شائع 08 اگست 2024 08:04pm