لاہور میں وکلا تنظیموں کا آج یومِ سیاہ اور ہڑتال کا اعلان لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن کا مشترکہ اجلاس آج ایوانِ عدل میں ہوگا۔ شائع 14 نومبر 2025 10:39am
دریائے سندھ پر نہروں کی تعمیرات کے خلاف سندھ بار کونسل کی ہڑتال، عدالتی سرگرمیاں معطل کراچی کے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کے گیٹ کے سامنے بھی دھرنا ، ٹریفک جام ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ اپ ڈیٹ 24 اپريل 2025 11:32am
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے خلاف وکلا کا بڑا احتجاج، کراچی سمیت سندھ بھر میں دھرنوں کا اعلان سٹی کورٹ کے باہر وکلا کے احتجاج کے باعث ایم اے جناح روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر۔ اپ ڈیٹ 22 اپريل 2025 01:08pm