پاکستان بجلی چوری پکڑنے پر وکیل آپے سے باہر، پیسکو ٹیم پر فائرنگ کردی پیسکو ٹیم پر فائرنگ کی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، ترجمان پیسکو اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 09:07pm