فرانس میں اسقاطِ حمل کی اجازت دینے والی آئینی ترمیم کی منظوری کا امکان پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو رہا ہے، اپوزیشن نے بھی 'ابارشن بل' کی حمایت کردی۔ شائع 04 مارچ 2024 12:02pm