فلم دیکھ کر خوب دولت کمانے کے لیے چار لڑکے ہاسٹل سے فرار 'لکی بھاسکر' میں ہیرو کو خوب کماکر کاریں خریدنے کے لیے فرار ہوکر بڑے شہر جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ شائع 11 دسمبر 2024 07:13pm