کھیل ٹینس کنگ راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا راجر فیڈرر آئندہ ہفتے لندن میں لیور کپ کے بعد ٹینس سے کنارہ کشی اختیار کرلیں گے شائع 15 ستمبر 2022 10:34pm