پنجاب حکومت کا ریسکیو آپریشنز کے لیے ڈرون سروسز شروع کرنے کا فیصلہ
سول سیکرٹریٹ لاہور میں جدید آلات کا عملی مظاہرہ، اونچی عمارتوں اور دشوار گزار علاقوں میں ڈرون سے ریسکیو کا تجربہ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.