جاپان کے تعاون سے جدید ترین ریڈیو گرافی سسٹم کی تنصیب اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال میں مریضوں کو تشخیص کی جدید ترین سہولت میسر ہوگی۔ شائع 04 اگست 2024 02:12pm