پاکستان لاہور میں 14 سالہ معذور لڑکی رمشا بازیاب، ملزم گرفتار نواں کوٹ سے اغوا کیا گیا تھا، پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہومن انٹیلی جنس سے مدد لی۔ اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 08:59pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی