ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز 4 لاکھ، 14 ہزار، 205 نئے رجسٹرڈ ووٹرز کا اضافہ، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعداد و شمار کردیے اپ ڈیٹ 23 جنوری 2025 06:43pm