ناسا کو ایک کروڑ میل دور خلائی جہاز سے لیزر سگنل موصول یہ سگنل ناسا کے ڈیپ اسپیس آپٹیکل کمیونیکیشنز کے کامیاب ٹیسٹ کی تکمیل کو ظاہر کرتا ہے۔ شائع 27 نومبر 2023 05:49pm