چین میں ملک کی سب سے بڑی سونے کی کان دریافت نئی دریافت کان میں تقریباً 14 سو ٹن سونا موجود ہے، جس کی موجودہ مالیت تقریباً 54.78 ٹریلین پاکستانی روپے بنتی ہے شائع 15 نومبر 2025 06:29pm