الجزائر کا باشندہ طیارے کے پہیوں میں چھپ کر پیرس پیہنچ گیا نوجوان کی حالت غیر ہوچکی تھی، فوراً ہسپتال منتقل کیا گیا، 135 افراد طیارے کے پہیوں میں سفر کرچکے ہیں شائع 29 دسمبر 2023 02:29pm
وزیراعظم شہباز شریف اور اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کی ملاقات، دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال