لانڈھی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے راہگیر لڑکا جاں بحق، خاتون زخمی بچہ اپنی خالہ کے ساتھ دکان پر چیز لینے کے لئے آیا تھا، پولیس شائع 15 مئ 2025 08:35pm